Ontario Securities Commission | GetSmarterAboutMoney.ca: Invest Wisely Share

کووِڈ-19کی غیریقینی صورت حال سے نمٹنے کے 4 طریقے

VIEW CARD
اگرچہ مارکیٹ میں مندی کا ہرفرق منفرد ہے اور مستقبل کی پیشین گوئی کرنا مشکل ہے، لیکن جب طویل مدتی کے بارے میں سوچا جائے تو پرامیدی کیلئے ثبوت موجود ہیں۔ مارکیٹیں تاریخی طور مندی سے بحال ہوئی ہیں اور بڑھتی پھولتی جارہی ہیں۔

کووِڈ-19کی غیریقینی صورت حال سے نمٹنے کے 4 طریقے

اپنے پورٹ فولیو کی مستقل جانچ پڑتال سےگریزکریں

آپ کو باقاعدگی سے اپنی سرمایہ کاریوں کو چیک کرنا چاہیئے لیکن انہیں کثرت سے چیک کرنا غیر ضروری ذہنی دباؤ اور پریشانی پیدا کرسکتا ہے۔

کووِڈ-19کی غیریقینی صورت حال سے نمٹنے کے 4 طریقے

مارکیٹ میں وقت لگانے سے پرہیزکریں

طویل مدتی سرمایہ کاروں کیلئے، اپنی سرمایہ کاریوں کو روکنا، یہاں تک کہ مندی کے رحجانوں کے دوران بھی، ایک مؤثر حکمت عملی رہی ہے جس میں سمجھا جاتا ہےکہ آپ کے مالی اہداف اور صورت حال میں تبدیلی نہیں ہوتی۔

کووِڈ-19کی غیریقینی صورت حال سے نمٹنے کے 4 طریقے

خوف پر مبنی فیصلوں سےگریزکریں

کوئی وبائی مرض جلد بازی سے فیصلےکرنےکا سبب بن سکتا ہے، جیسےکہ ہیجانی طور پرگھبراہٹ میں اسٹاکس کو بیچنا یا خریدنا

کووِڈ-19کی غیریقینی صورت حال سے نمٹنے کے 4 طریقے

اپنے مالی اہداف کا جائزہ لیں

اگر آپ بے روزگار ہوجاتے ہیں، تو آپ کو قلیل مدتی اخراجات کیلئے اپنی کچھ سرمایہ کاریوں میں سے رقم نکالنےکی ضرورت پڑ سکتی ہے۔ اس بات کو یقینی بنانےکیلئے اپنے معاشی اہداف کا جائزہ لیں کہ آپ کی سرمایہ کاری ان کے مطابق ہے۔

کووِڈ-19کی غیریقینی صورت حال سے نمٹنے کے 4 طریقے

پوری تاریخ میں، عالمی واقعات کے باعث بہت سی قلیل مدتی مندیوں کے باوجود اسٹاکس نے طویل مدتی فوائد پیداکئے ہیں۔ اگر آپ طویل مدتی سرمایہ کار ہیں، تو وبائی مرض کے موسم میں صبر اور سمجھ بوجھ سے منصوبہ بندی کرنےکی ضرورت ہے۔

مزید معلومات حاصل کریں
Facebook LinkedIn Twitter Embed

Copy this code and paste it in your layout

By copying this code, you agree to the Terms of Use.

Static size (547px x 430px):

Responsive to a maximum width of 547px:
GetSmarterAboutMoney.ca: Invest Wisely Ontario Securities Commission

AN INVESTOR OFFICE INITIATIVE

Ontario Coat of Arms